یوم پاکستان کے موقع کی نسبت سے مابدولت کی آواز میں ایک قومی نغمہ

محمد امین صدیق نے 'موسیقی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 21, 2020

  1. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,288
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شکریہ برادرم جاسم ۔:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    385
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ماشاء اللّٰہ۔ بہت خوب آواز کے ساتھ عمدہ گائیکی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  5. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی بہت شکریہ برادرم احمد محمد ۔:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہب خوب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  7. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شکریہ برادرم چوہدری ۔:):)
     
  8. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,934
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    کیا بات ہے۔۔۔ بہت خوب آواز۔۔۔
    امجد میانداد نے یوں ڈرایا ہوا ہے کہ جب عنوان میں پڑھا کہ مابدولت کی آواز میں۔۔۔ تو دل کو ڈر سا لاحق ہو گیا تھا۔۔۔ لیکن کیا کہیے۔ کمال کر دیا۔ اور یہ بھی یقین دلایا آپ نے کہ تمام محفلین بےسرے نہیں ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,691
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    ماشاء اللہ!
    بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    ماشاءاللہ، امین بھیا! بہت اعلیٰ! آپ نے تو کمال کر دکھایا۔ آپ کی آواز میں نرمی اور حلاوت ہے۔ یوم پاکستان کی مناسبت سے انتخاب بھی عمدہ ہے۔ سلامت رہیں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت کی سعیء عاجزانہ کو شرف قبولیت کے مسرت آمیز اعزاز سے نوازنے پر مابدولت آپ سب پیارے محفلین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 5
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,152
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    خوبصورت۔ خوبصورت! کیا بات ہے۔ ماشاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    ممکنہ طور پر آپ کے کانوں کے ساتھ کافی ظلم ہو چکا ہے۔ ہم جملہ محفلین کی جانب سے آپ کے کانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,691
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    مجھے نہیں یاد پڑتا کہ کبھی میں نے گانے کی جرأت کی ہو۔
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    پسندیدگی کے لیے بہت شکریہ محترم برادرم خلیل ۔:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,098
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت عمدہ زبردست۔
    میرے پسندیدہ نغموں میں سے ایک۔بہت عمدگی سے پڑھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    پسندیدگی کے لے بہت شکریہ برادرم تابش ۔ :):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,589
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ماشاء الله کیا خوب ادائیگی اور معیاری آواز ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت کی اس کاوش کو پسند فرمانے پر مابدولت برادرم الف نظامی کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,934
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یہ دھاگہ پڑھیے۔۔ خود ہی اندازہ ہوجائے گا۔
    محمد امین صدیق صاحب نے گایا بہت اچھا ہے۔ اور دوسرا اس دھاگے والے احباب بھی ایکٹو نہیں۔ وگرنہ آٹھ نو صفحات تو یہاں بھی بھرے جاتے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر