یوم پاکستان پریڈ میں پہلی بار بھارتی افسران کی شرکت

سین خے نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 25, 2018

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    بھارت نے کھیلنے سے انکار کر دیا-
    کہنے لگے ہماری اپنی لیگ شروع ہونے والی ہے- بعد میں دیکھیں گے وغیرہ-
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بالکل درست۔ لیکن جب ہم کشمیر کا تذکرہ آزادیء کشمیر کے ضمن میں کرتے ہیں تو لامحالہ تاریخی طور پر اس سے مراد (جغرافیائی) ریاست کشمیر ہوتی ہے, جو آزادی کے وقت تھی۔ ورنہ تو ہمارا سال کیس ہی ٹھس ہو جائے۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    عالمی سیاست اور سیاسیات پہ کافی گہری نظر رکھتے ہیں آپ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  4. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    نیز یہ بھی تو پوچھتے کہ کونسی کورٹ ہے۔ گراس یا رولینڈ گیروس؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی جی وہی تو-

    راجر فیڈرر نے گراس کورٹ سیزن نہ کھیلنے کا عندیہ دیا ہے اسلئے رولینڈ گیروس کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا-
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  6. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    1,856
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :)
    آپ کو شائد اندازہ نہ ہو پر وہ لوگ بے انتہا بیزار رہتے تھے خاص طور پر گلگتی۔ ہم سے تو یہ تک کہتے تھے کہ ہمیں پاکستانی نہ کہو۔ کوئی کہتا تھا ہمیں چینی کہو، کوئی کہتا تھا ہمیں بھارتی کہو :D ہم نے بھی بشمول میرے ان کا مذاق بنایا ہوا تھا۔ جب کبھی انڈیا پاکستان کا میچ ہوتا تھا اور پاکستان ہارتا تھا جو کہ زیادہ تر ہارتا ہی رہتا ہے تو ہم دوسرے دن جا کر ان سے مبارکباد کے چکر میں ٹریٹ گھسیٹنے کی کوشش کرتے تھے۔ جو کہ ہم ہمیشہ حاصل کرنے میں ناکام ہی ناکام رہے :rolleyes:

    ان کے کافی شکوے تھے۔ وہ کہتے تھے سڑکیں انھوں نے خود بنائیں ہیں، بجلی وغیرہ کا انتظام خود کیا ہے۔ اسمائیلی کہتے تھے کہ انھوں نے الٹی ہماری زیادہ خدمت کی ہے (آغا خان ہسپتال) یہ ساری باتیں تکلیف دہ ضرور لگتی تھیں اور ہم اس وقت مانتے بھی نہیں تھے :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  7. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,781
    غالباََ سبھی کی ایسی رائے نہ ہو گی اور یہ رائے کوئی جامد شے بھی تو نہیں ہوا کرتی ہے۔ یہ بھی دیکھیے گا کہ گزشتہ دس برس میں ان علاقوں پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    جان کی امان پاؤں تو عرض کروں کہ "خصوصی توجہ" دینا ہمارا قومی مشغلہ ہے۔ کسی ایک علاقے کی نشاندہی کریں جس پہ گزشتہ کچھ عرصے میں "خصوصی توجہ" نہ دی گئی ہو۔
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 26, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  9. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    بلکہ اس کام میں عدلیہ بھی پیش پیش رہتی ہے۔ سؤموٹو یا از خود نوٹس لینے والا سسٹم شاید ہی کسی اور جمہوری ملک میں ہو۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  10. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,030
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یوٹیوب پر پاکستان یا انڈیا کے کسی بھی میچ کی ویڈیو کے کمنٹ سیکشن میں جائیں تو وہاں پاک بھارت جنگ چھڑی ہو گی، میچ بے شک پاک بھارت نہ ہو۔
    یہاں تو پھر بھارتی وفد کی پریڈ میں شرکت کا ذکر ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  11. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کچھ لوگوں کی دوکانداری ہی فرقہ ورانہ شدت پسندی سے چلتی ہے، مگر یہ اس دھاگے کا موضوع نہیں، سوائے اس کے کہ موم بتی مافیا اس ایشو کو اٹھا کر اپنا راگ الاپیں اور مذہبی رجحان رکھنے والوں کے خلاف اپنا راگ الاپنا شروع کر دیں۔
    کشمیر جہاد کوئی فرقہ ورانہ مسئلہ نہیں ایک سیاسی مسئلہ ہے۔ آپ ایک سوال کا جواب دیں اگر کوئی تنظیم فرقہ ورانہ شدت پسندی، کشمیر کے علاوہ عسکریت پسندی میں ملوث نہ ہو تو کیا آپ کشمیر جہاد کی حمایت کرینگی ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  12. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میری معلومات کے مطابق کشمیریوں کی اکثریت خودمختاری چاہتی ہے نہ پاکستان سے الحاق نہ بھارت کے زیراقتدار، بھارت سے نفرت مگر پاکستان سے ہمدردی رکھتے ہیں۔
    کویت میں ایک مقبوضہ کشمیری سے اس بارے میں بات بھی ہوچکی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    1,856
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ کی بات سے میں کسی حد تک متفق ہوں۔ میں نے آپ کے سوال کے جواب میں کہ یہ مخصوص تنظیم کو دہشت گرد یا شدت پسند کو کیوں کہا جا رہا ہے، اس پر جو میری معلومات تھیں، جو میں نے پڑھا ہے اور اس پر جو میری رائے ہے وہ میں نے آپ تک پہنچائی ہے۔

    :) کشمیر جہاد پر میں بار بار ایک ہی جیسی بات کہہ چکی ہوں۔ ایک وقت تھا کہ میں حامی تھی اور مجھے لگتا تھا کہ یہ سب ٹھیک ہے۔ پر اب مجھے یہ سب ٹھیک معلوم نہیں ہوتا ہے۔ میں اب کشمیر جہاد کی حامی نہیں ہوں۔ مجھے محسوس ہوتا ہے کہ کشمیری جدوجہد اور کشمیریوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ میرے خیال سے اب ڈپلومیٹک اپروچ زیادہ بہتر ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  14. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ بات قرین قیاس ہے، کشمیری خود مختاری چاہتے ہیں اس بات کا اضافہ کر لیجئے، خود مختاری کے بعد سروائیو کر سکتے ہیں یا نہیں یہ ایک الگ بات ہے۔ خود مختاری کے بعد امریکہ یا چین کی گود میں جانا پڑے گا شاید
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 27, 2018
    • متفق متفق × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ آپ سے کس نے کہ دیا ؟ کبھی آئی سی سی کی ویب سائٹ پر ریکارڈ چیک کر لیں پاکستان نے بھارت سے زیادہ تر میچ جیتے ہی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  16. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    1,856
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی جن مخصوص سالوں میں پڑھ رہی تھی اس وقت پاکستان کافی ہارا تھا۔ میں معذرت خواہ ہوں میں اپنی بات ٹھیک طرح پہنچا نہیں پائی۔
     
    • متفق متفق × 1
  17. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کچھ عرصہ تک میں بھی یہی سمجھتا رہا کہ پاکستان کشمیر میں اپنی جنگ لڑ رہا ہے، مگر یہ بات اب بالکل واضح ہو چکی ہے کہ کشمیر میں جاری اس لڑائی کو کشمیری اپنی لڑائی سمجھتے ہیں اور بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے مجاہدین کے جنازے میں ہزاروں کی تعداد میں شرکت کرتے ہیں ۔ یہ کشمیر کی کی جنگ آزادی ہے اور یہ کشمیریوں کا حق ہے ، پاکستان تو ان کی مدد کر رہا ہے اور کرنی بھی چاہئے۔ بلکہ دوسرے ممالک کو بھی کرنی چاہئے۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,442
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہوتا ہے:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ویسے مجھے یہاں ایک گلگتی سے بات چیت کا موقع ملا، وہ اپنے لہجے اور شکل سے نہ پنجابی لگتا ہے نہ پٹھان نہ کراچی والا میں نے اس سے پوچھا کہ آپ بنگالی ہیں؟ کہنے لگا میں پاکستانی ہوں بھائی میرا تعلق گلگت سے ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    گلگت بلتستان کے لوگوں نے سب سے پہلے بغاوت کرکے اپنے آپکو ریاست کشمیر سے الگ کر لیا تھا۔ یوں یہ کشمیر اور انڈیا کی نسبت پاکستان کے زیادہ حامی ہیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر