مبارکباد یوم پائ مبارک

قیصرانی

لائبریرین

قیصرانی

لائبریرین
لسانیات میں ادق الفاظ ہوں یا مرکبات، ان کا شاذ ہی استعمال ہوتا ہے کہ ان کے بے جا استعمال سے قاری کی یکسوئی اور دلچسپی مفقود ہو کر رہ جاتی ہے۔ بربنائے تہذیب، میں بھی ہمیشہ یہ کاوش کرتا آیا ہوں کہ انتہائی سلیس زبان میں اپنا مفہوم دوسروں تک منتقل کیا جائے
 
محمد بلال اعظم

سمجھ سمجھ کے سمجھ کو سمجھ لو
کہ سمجھ سمجھنا ہی اک سمجھ ہے
سمجھنا ان کی سمجھوں کو
جو سمجھیں اپنی سمجھوں سے
سمجھ سمجھ کے بھی جو نہ سمجھے
وہ سمجھے بھی تو کیا سمجھے
 
پائی
aik-pie.jpg
ڈے مبارک ہو!!
300px-Pi-symbol.svg.png
 
فاتح

لائبریرین
اسے ایک بج کر انسٹھ منٹ پر منایا جانا چاہیے۔ :)
لا حول ولا قوۃ کیسے کیسے غیر اسلامی تہواروں کا تذکرہ کیا جا رہا ہے یہاں۔ اللہ مجھے معاف کرے کہ غلطی سے اس غیر محرم دن کی جانب نگہ پڑ گئی۔ کیا آپ لوگوں کے پاس منانے کو عیدین وغیرہ کے ایامِ مخصوصہ موجود نہیں تھے کہ یہ غیر اسلامی دن "یومِ ہاتھا پائی" منانے چل نکلے ہیں۔ توبہ توبہ خدا خدا کیجیے۔
زیک آپ کی تو معافی بھی نہیں ہونے والی۔
مبارک باد کا اعادہ
 
نایاب

لائبریرین
یوم پائی کی دلی مبارک باد
مکمل دھاگہ پڑھ کر بھی سمجھ نہیں آیا کہ یہ " پائی " ہے کیا ۔۔۔۔
اگر تو یہ " پائی " حساب والی ہے تو
مبارکباد کے بعد اب " پائی پائی " کا حساب کس سے لوں ۔۔؟
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اسے ایک بج کر انسٹھ منٹ پر منایا جانا چاہیے۔ :)
لا حول ولا قوۃ کیسے کیسے غیر اسلامی تہواروں کا تذکرہ کیا جا رہا ہے یہاں۔ اللہ مجھے معاف کرے کہ غلطی سے اس غیر محرم دن کی جانب نگہ پڑ گئی۔ کیا آپ لوگوں کے پاس منانے کو عیدین وغیرہ کے ایامِ مخصوصہ موجود نہیں تھے کہ یہ غیر اسلامی دن "یومِ ہاتھا پائی" منانے چل نکلے ہیں۔ توبہ توبہ خدا خدا کیجیے۔
زیک آپ کی تو معافی بھی نہیں ہونے والی۔
اگر اسے اس وقت منایا گیا تو یہ "پائی منٹ" ہوگا نہ کہ " پائی ڈے" اور کوئی سیلیبریٹ بھی نہ کر پائے گا۔ :)
 
Top