مبارکباد یوم خواتین مبارک ہو

F@rzana

محفلین
محفل کی تمام بہنوں کو ‘‘خواتین کے عالمی دن‘‘ پر نیک خواہشات اور مبارکباد قبول ہو۔

 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو خواتین کو بھی اور مردوں کو بھی۔۔ کل ٹائمس آف انڈیا اخبار نے اس طرح یہ دن منایا کہ ایک دن کے لیے اس کی مہمان مدیرہ تھیں شبانہ اعظمی۔
 
Top