مبارکباد یوم العرفات و یوم النحرمبارک

Muhammad Qader Ali

محفلین
میری طرف سے یوم العرفات اور یوم النحر(عیدالاضحی) کی مبارک باد تمام مسلمانوں کو۔
عرفات کا روزہ رکھ کر اپنے ایک سال پیچھے کے اور ایک سال آنے والے کی مغفرت کروالیں۔
اللہ پاک قبول کرے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ان مبارک دنوں کے صدقے تمام مسلمانوں پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور مسلمانوں کی پریشانیاں اور مصیبتیں دور فرمائے۔
 

تعبیر

محفلین
جزاک اللہ خیر بھائی
میری طرف سے سب کو مبارک باد
اللہ ہم سب کے گناہ معاف فرمائے اور ہمیں ہدایت دے اور ایک اچھا مسلمان بننے کی توفیق دے
 
Top