مبارکباد یومِ پاکستان مبارک ہو۔

لاریب مرزا

محفلین
آمین.
سب کو یومِ پاکستان مبارک ہو.
یومِ پاکستان شو کی پریکٹس کے دوران لی گئی تصاویر
20170315_102016_HDR.jpg

20170315_101902_HDR.jpg

Screenshot_2017_03_15_10_30_24.png
آپ خصوصی طور پر دیکھنے گئے تھے یہ پریکٹس؟؟
 
سب کو یوم پاکستان کی دلی مبارکباد!
اللہ تعالی پاکستان کی حفاظت فرمائے، کامیابی و ترقی کے ہر میدان میں سربلندی عطا فرمائے اور پاکستان کے دشمنوں کو نیست و نابود فرمائے، آمین۔
آمین
ویسے آپ نے ایران کے نابود ہونے کی دعا مانگی ہے
 
اللہ تعالی ایران، سعودیہ، اسرائیل، پاکستان سب کو حفظ و امان میں رکھے
ایران و اسرائیل پاکستان کے دشمن ہیں
سیدہ شگفتہ نے نابود ہونے کی دعا کی ہے میں نے نہیں کی۔ ان سے لڑیں
پاکستان زندہ باد
پاکستان کے دشمن مردہ باد
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top