مبارکباد یومِ پاکستان مبارک ہو۔

سب کو یوم پاکستان کی دلی مبارکباد!
اللہ تعالی پاکستان کی حفاظت فرمائے، کامیابی و ترقی کے ہر میدان میں سربلندی عطا فرمائے اور پاکستان کے دشمنوں کو نیست و نابود فرمائے، آمین۔
آمین
ویسے آپ نے ایران کے نابود ہونے کی دعا مانگی ہے
 
اللہ تعالی ایران، سعودیہ، اسرائیل، پاکستان سب کو حفظ و امان میں رکھے
ایران و اسرائیل پاکستان کے دشمن ہیں
سیدہ شگفتہ نے نابود ہونے کی دعا کی ہے میں نے نہیں کی۔ ان سے لڑیں
پاکستان زندہ باد
پاکستان کے دشمن مردہ باد
 
Top