مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

عثمان

محفلین
لو! ... یہ تو تنازعہ بیٹھتا نظر آ رہا ہے۔ (n)
خواتین و حضرات .. بور کیا آپ نے اس مرحلہ پر ..
خیر آگے چلئے ۔۔ :nerd:
 
فاتح

لائبریرین
لو! ... یہ تو تنازعہ بیٹھتا نظر آ رہا ہے۔ (n)
خواتین و حضرات .. بور کیا آپ نے اس مرحلہ پر ..
خیر آگے چلئے ۔۔ :nerd:
میں آپ کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں۔۔۔
تھی خبر گرم کہ غالب کے اُڑیں گے پرزے​
دیکھنے ہم گئے تھے پہ تماشا نہ ہوا​
جس جانب سے اچھی خاصی امید بندھ چلی تھی اس طرف سے اعلان کر دیا کہ ان کا پیغام "محبت" ہے جہاں تک بھی پہنچے۔ :notworthy:
 
اس سلسلہ ٹانگ کھینچ میں آپ اور شاہ جی کے علاوہ جس کسی نے بھی ٹانگ اڑائی ، اس کی درگت ہی بنی۔;)
تنبیہ کر دی جائے کہ جی والے ہی میدان میں اتریں۔ :LOL:
 
محب علوی

لائبریرین
"ایسی" محبت سے ہم باز آئے۔۔۔ جو "جوابی" مذاق کو حکم ناموں پر محمول کرنے لگے۔ ;)
کسی کافر نے اگر مذاق کیا ہو تو جواب بھی سمجھوں نہ ;)

ویسے بھی اظہار رائے کا حق امریکی آئین کی پہلی ترمیم ہر شخص کو جو امریکہ میں رہ رہا ہے دیتی ہے .:p
 
محب علوی

لائبریرین
میں آپ کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں۔۔۔
تھی خبر گرم کہ غالب کے اُڑیں گے پرزے​
دیکھنے ہم گئے تھے پہ تماشا نہ ہوا​
جس جانب سے اچھی خاصی امید بندھ چلی تھی اس طرف سے اعلان کر دیا کہ ان کا پیغام "محبت" ہے جہاں تک بھی پہنچے۔ :notworthy:

اب نفرت کے پیغام کو تو تم نے اپنے نام کر لیا ، محبت سے ہی کام چلانا پڑے گا نہ :angel:
 
سارہ خان

محفلین
گاڑی آگے نہیں بڑھی محب دھکا لگائیں :-P اچھی خاصی بحث روک دی ۔۔ :roll: اس پر تو ابھی مزید سینکڑوں صفحات کالے ہو سکتے تھے ۔۔۔:battingeyelashes:
 
محب علوی

لائبریرین
گاڑی آگے نہیں بڑھی محب دھکا لگائیں :-P اچھی خاصی بحث روک دی ۔۔ :roll: اس پر تو ابھی مزید سینکڑوں صفحات کالے ہو سکتے تھے ۔۔۔ :battingeyelashes:

گاڑی دوبارہ سٹارٹ ہو گئی ہے فکر نہ کرو :)

لفظ "کالے" کو تو میں عاق کر رہا ہوں اس دھاگے سے ;)
 
فاتح

لائبریرین
دھچکہ کیوں لگ گیا جی۔

ایک جگہ سے سڑک تنگ ہو گئی تھی اب پھر سے شاہراہ عام ہے ۔ :)
تم نے ہی پتھر گرا گرا کر اس اچھی بھلی سڑک کو تنگ کیا تھا۔۔۔ ہم لوگوں نے مل ملا کر تمھارے گرائے ہوئے پتھر ہٹا کر اسے دوبارہ شاہراہِ عام بنایا ہے۔ ;)
 
محب علوی

لائبریرین
تم نے ہی پتھر گرا گرا کر اس اچھی بھلی سڑک کو تنگ کیا تھا۔۔۔ ہم لوگوں نے مل ملا کر تمھارے گرائے ہوئے پتھر ہٹا کر اسے دوبارہ شاہراہِ عام بنایا ہے۔ ;)
جی جی میں ہی قصوروار ہوں ، سب میرا ہی دوش ہے۔ ;)

مجھے شک پہلے ہی تھا کہ فاتح کے اس دھاگے پر آخر میں زیر دام میں ہی آ جاؤں گا اور وہی ہوا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top