ﻧﮩﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮨﻨﺮ ﺟﻦ ﮐﻮ ﺩﯾﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﻭﮦ ﺁﺝ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ آزادی مبارک بصد خلوص وسطی خٹک
واسطی خٹک محفلین اگست 13، 2014 #1 ﻧﮩﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮨﻨﺮ ﺟﻦ ﮐﻮ ﺩﯾﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﻭﮦ ﺁﺝ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ آزادی مبارک بصد خلوص وسطی خٹک
محمداحمد لائبریرین اگست 13، 2014 #4 واسطی خٹک نے کہا: آزادی مبارک بصد خلوص وسطی خٹک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آزادی مبارک۔
عبدالقیوم چوہدری محفلین اگست 13، 2014 #5 محمداحمد نے کہا: نہانے کا ہنر ۔۔۔۔! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہانا ایک ہنر ہے !
محمداحمد لائبریرین اگست 13، 2014 #6 عبدالقیوم چوہدری نے کہا: نہانا ایک ہنر ہے ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماں باپ عموماً بچوں کو نہانا سکھاتے ہیں۔ کیا بچے پلٹ کر ماں باپ کو دہشت گرد بھی کہہ دیتے ہیں۔
عبدالقیوم چوہدری نے کہا: نہانا ایک ہنر ہے ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماں باپ عموماً بچوں کو نہانا سکھاتے ہیں۔ کیا بچے پلٹ کر ماں باپ کو دہشت گرد بھی کہہ دیتے ہیں۔
عبدالقیوم چوہدری محفلین اگست 13، 2014 #7 محمداحمد نے کہا: ماں باپ عموماً بچوں کو نہانا سکھاتے ہیں۔ کیا بچے پلٹ کر ماں باپ کو دہشت گرد بھی کہہ دیتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید ۔۔۔
محمداحمد نے کہا: ماں باپ عموماً بچوں کو نہانا سکھاتے ہیں۔ کیا بچے پلٹ کر ماں باپ کو دہشت گرد بھی کہہ دیتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید ۔۔۔
واسطی خٹک محفلین اگست 13، 2014 #10 اگر ماں مسلمان ہیں اور بچہ______ تو عین ممکن ہے ڈیش کو آپ کے لیے چھوڑے جا رہا ہوں
واسطی خٹک محفلین اگست 13، 2014 #11 کوئی تاریخ دان اگر محفل میں ہے تو کوئی ٹیگ کر دی جئے اس کو ویسے میرا نہیں خیال کہ کوئی اس قصے سے نا واقف ہوگا اور پھر صاحبانِ اردو محفل فورم نہ نہ
کوئی تاریخ دان اگر محفل میں ہے تو کوئی ٹیگ کر دی جئے اس کو ویسے میرا نہیں خیال کہ کوئی اس قصے سے نا واقف ہوگا اور پھر صاحبانِ اردو محفل فورم نہ نہ