یوسف ناظم کا انتقال

الف عین

لائبریرین
اگرچہ کل کی خبر ہے مگر یہاں کسی نے اب تک نہیں دی۔
کل ممبئی میں اردو مے مایہ ناز طنز و مزاح نگار یوسف ناظم کا انتقال ہو گیا۔ وہ کچھ دنوں سے بیمار چل رہے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون ہ

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
 

باذوق

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
بہت افسوسناک خبر ہے۔ پچھلے سال ہی ایک دوست نے مجھے ان کے دو مزاحیہ مجموعے ارسال کئے تھے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائیں اور انہیں جوارِ رحمت میں جگہ دیں، آمین یا رب العالٰمین۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
بہت افسوسناک خبر ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور
انہیں جوارِ رحمت میں جگہ دے ۔
آمین یا رب العالٰمین۔
نایاب
 

حیدرآبادی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔ ہندوستانی ادبی منظر سے طنز و مزاح کا ایک عظیم ستارہ غروب ہو گیا۔
 
Top