یوزر نیم تبدیل کر دیں

خواجہ طلحہ

محفلین
یہ تو معلوم ہو کہ یہ خواجہ طلحہ پہلے کیا ہوتے تھے؟

پہلے بھی ایک ادنٰی سے انسان تھے اب اس سے بھی ادنٰی ہیں۔
حقیقت تو یہ ہے کہ کوئی ایسی خوبی تو تھی نہیں کہ نام کے ساتھ لگاتے ۔"طلحہ" بڑا اکیلا سا لگتا تھا۔ سوچا کہ خواجہ ہی ساتھ لگا لیں۔ تاکہ تھوڑی سی نسبت بزرگوں جیسے خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ ،خواجہ بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ وغیرہ سے ہوجائے
 
dxbgraphics

محفلین
میں اپنا یوزر نیم dxbgraphixسے dxbgraphicsکرنا چاہتا ہوں اور فیس بک سے الگ کرنا چاہتا ہوں۔
منتظمین سے گذارش ہے کہ کیا یہ ممکن ہے؟
 
نام تبدیل کر دیا گیا ہے۔ باقی میں آپ گذارشات سمجھنے سے قاصر ہوں کیوں کہ آپ کے اکاؤنت میں فیس بک کا کنکشن غیر فعال ہے۔ ویسے آپ کچھ تبدیلیاں خود بھی کر سکتے ہیں۔ اپنی پروفائل سیٹنگ کا جائزہ لیں اور مشکل پیش آئے تو ہمیں مطلع فرمائیں۔
 
شکریہ سعود بھائی۔
فیس بک سے متعلق میں یہ چاہ رہا تھا کہ میں محفل پر فیس بک کے اکاونٹ سے لاگ ان ہوتا ہوں۔ کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ میرا لاگ ان فیس بک سے الگر کر دیا جائے یعنی مجھے فیس بک کے اکاونٹ سے ان لائن ہونے کی ضرورت نہیں پڑے
 
arifkarim

معطل

کیا یہ آپکے پروفائل میں تبدیل کرنا ممکن نہیں ہے؟ سیٹنگز چیک کریں۔
 
شکریہ سعود بھائی۔
فیس بک سے متعلق میں یہ چاہ رہا تھا کہ میں محفل پر فیس بک کے اکاونٹ سے لاگ ان ہوتا ہوں۔ کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ میرا لاگ ان فیس بک سے الگر کر دیا جائے یعنی مجھے فیس بک کے اکاونٹ سے ان لائن ہونے کی ضرورت نہیں پڑے

کنٹرول پینل میں فیس بک برج کے تحت آپشنز والے صفحہ پر آپ کو اپنا فیس بک اکاؤنٹ غیر منسلک کرنے کا اختیار مل جائے گا۔
 
Top