یورو کا سکہ

عمیر فہد

محفلین
یورو کا سکہ



0c3e404864f302.jpg

یورو کا سکہ اور اس پر بنی مسجد قرطبۃ کی تصویر
ہمارے عظیم الشان اسلاف کی یاد دلاتی ہے۔
یہ وہ مسجد ہے جس کی بنیاد عبدالرحمن الداخل رحمہ اللہ نے رکھی
آج ہم میں سے کتنے ہیں جو اپنے اس عظیم ورثے سے واقف ہیں جسے ہم کھو چکے ہیں
 

ماسٹر

محفلین
سپین کے کیتھولک چرچ نے اس "مسجد کلیسا" کہلانے والی عمارت کو 2006 میں حکومت سے صرف 30 یورو میں خرید کراپنے قبضہ میں لے لیا ہے ۔ اور انہوں نے اس سے "مسجد" کا لفظ ہٹا دیا ہے ۔ یاد رہے کہ بہت بڑی تعداد میں مقامی لوگ اس سارے عمل کے خلاف ہیں ۔
 

نور وجدان

لائبریرین
اس سے پہلے بھی تاریخ میں سکہ جاری ہو تا رہا ہے:
https://en.wikipedia.org/wiki/Mint_(coin)#History
مجھے پتا ہے ۔۔وکی نہ دیں ۔۔بکس پڑھ رکھی ہیں ۔۔میں نے یہ کہا صرف جدید سکہ رائج الوقت کی بنیاد شیر شاہ سوری نے رکھی ۔۔علاءالدین خلجی کا بھی کہا جاسکتا اور بہت سے یا اکبر کو کہتی ۔۔ہاں اکبر نے جدید سیاسی نظام کی بنیاد رکھی تھی
 

arifkarim

معطل
ہاں اکبر نے جدید سیاسی نظام کی بنیاد رکھی تھی
یہ ایک اور عجیب بات ہے۔ آپ اپنا مطالعہ مغربی کتب سے بھی کریں۔ تو شاید معلوم ہو سکے کہ حالیہ دور میں کثیر الاستعمال جمہوری چڑیا اکبر کے دور سے بھی ہزارو ں سال قبل یونان میں پیدا ہوئی تھی :)
http://www.historyworld.net/wrldhis/PlainTextHistories.asp?ParagraphID=chz
 

نور وجدان

لائبریرین
یہ ایک اور عجیب بات ہے۔ آپ اپنا مطالعہ مغربی کتب سے بھی کریں۔ تو شاید معلوم ہو سکے کہ حالیہ دور میں کثیر الاستعمال جمہوری چڑیا اکبر کے دور سے بھی ہزارو ں سال قبل یونان میں پیدا ہوئی تھی :)
http://www.historyworld.net/wrldhis/PlainTextHistories.asp?ParagraphID=chz
شکریہ ۔۔۔میں اکثر ہورپین رائٹرز کو ہی پڑھتی ہوں ۔۔۔۔۔۔
 

نور وجدان

لائبریرین
سٹینلے وولپرٹ اور لین پول دو مستند حوالے ہیں ۔۔میں نے چڑیا یا کسی اور چیز کی بات نہیں کی ۔۔عام سی بات کی تھی ۔۔۔ اس پر بات شروع کروں تو طویل ہوجائے گی ۔۔ اس لیے آپکی رائے معتبر ہے ۔۔!!!!
 
Top