یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

یاز

محفلین
بائرن نے پہلا گول داغنے میں زیادہ دیر نہیں لگائی۔ دوسرے ہی منٹ میں گول۔
 

یاز

محفلین
وہی دیکھ رہا ہوں بھائی۔ دوسرے میں تو بس وقتاََ فوقتاََ جھانک رہا ہوں۔
 
پہلے ہاف میں اٹلیٹیکوکو 1-0 صفر سے برتری حاصل۔
میڈرڈ کو محض دوسرے ہاف میں گیند کو اپنے جال میں جانے سے بچانا ہے۔
اوے گول ہی کافی موثر ہوگا۔
 

یاز

محفلین
دونوں میچز کا پہلا ہاف ایک صفر کے سکورز پہ ختم۔ بائرن اور میڈرڈ کا پلہ بھاری۔
 
میسی کی بائی۔سیکل کک پر گول کرنے کی انتہائی خوبصورت کاوش۔ لیکن انکو کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔
بہت ہی بہترین کوشش تھی۔
 
بارسا کی جانب سے سواریز نے گول داغ دیا۔
اگرچہ لوئس کو خود پتا نہیں چلا کہ گول کیسے ہوا۔
لیکن گول گول ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ
 
Top