یمن کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں

مقدس

لائبریرین
کھوکھو ،پگم پگائی
پگم پگائی ازدی وے آف " آڑی " ڈسٹریبیوٹنگ :lol:
اب آڑی کا بھی نہیں پتا تو اٹس مین یو آر ناٹ آ ٹرو پاکستانی
وہ بھی نہیں پتا بھیا
اور پاکستانی تو میں خود کو کاؤنٹ ہی نہیں کرتی ٹرو تو دور کی بات ہوئی بھیا
اب آپ سمجھائیں ناں
 

عسکری

معطل
یمن تیسری دنیا کا ایک انتہائی پسماندہ ملک ہے جو امیر خلیجی ممالک کا افغانستان کہا جا سکتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
انیس بھائی وہاں تاریں کمبوں پر لٹکتی نظر نہیں آتیں، ہر قسم کی تاریں زیر زمین ہوتی ہیں۔ یہ سوچ لیں۔
 
Top