تاسف یعقوب آسی کا سانحہ ارتحال

سید شہزاد ناصر نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 21, 2021

  1. طارق شاہ

    طارق شاہ محفلین

    مراسلے:
    10,664
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالٰی مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دے
    اور تمام پس ماندگان بشمول اردو محفل کے رفقا کو اُن کے حق میں
    ہمیشہ دُعا کرتے رہنے کی عادت و سعادت نصیب کرے۔
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
    • غمناک غمناک × 1
  2. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    انا للہ وانا الیہ راجعون!

    یہ انتہائی افسوسناک خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ آسی صاحب سے راضی ہو جائے اور اُن کے لئے اپنی رحمتوں کے دروازے وا کر دے۔ آمین یا رب العالمین!

    تمام احباب کی تمام دعاؤں پر ہماری طرف سے آمین۔
     
    • غمناک غمناک × 1
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,919
    جھنڈا:
    Pakistan
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ مغفرتِ کاملہ فرمائیں!!!
     
    • غمناک غمناک × 1
  4. اوشو

    اوشو لائبریرین

    مراسلے:
    2,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    بہت دکھ ہوا یہ خبر سن کر ۔ مرحوم انتہائی شفیق اور علمی شخصیت تھے۔ اچھے لوگ بہت دیر سے ملتے ہیں اور بہت جلدی بچھڑ جاتے ہیں۔ تلمیذ جی ، نایاب جی اور اب یعقوب آسی جی۔
    اللہ کریم مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
    آمین یا رب العالمین
     
    • غمناک غمناک × 2
  5. امین شارق

    امین شارق محفلین

    مراسلے:
    201
    جھنڈا:
    Pakistan
    انا للہ و انا الیہ راجعون

    اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے
     
    • غمناک غمناک × 1
  6. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,652
    موڈ:
    Cool
    نتہائی افسوس ناک خبر۔
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
     
    • غمناک غمناک × 1
  7. La Alma

    La Alma لائبریرین

    مراسلے:
    2,232
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    میری اردو محفل تک رسائی اتفاقی طور پر جناب محمد یعقوب آسی کی کتاب"فاعلات" کی تلاش کے دوران ہوئی تھی۔ ان کی کتاب تو میں نے تا حال مکمل نہیں پڑھی, لیکن اس وساطت سے اردو محفل سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔
    اللہ ان کی آخرت کی تمام منازل آسان کرے اور جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین۔
     
    • غمناک غمناک × 1
  8. کاشف اسرار احمد

    کاشف اسرار احمد محفلین

    مراسلے:
    1,219
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    انا للہ واناالیہ راجعون ۔۔۔ کل فیسبک پر یہ افسوسناک خبر پڑھی۔۔۔ دلی رنج ہوا ۔۔۔ اللہ استاد محترم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے۔ آمین
    مجھ پر یعقوب آسی سر کے بے شمار احسانات ہیں ۔۔ عبید سر اور آسی سر نے بنیادی طور پر ہم تمام نو آموز شعراء کی رہنمائی کی۔۔۔ انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا ۔ آج جو بھی ٹوٹا پھوٹا لکھتے ہیں سب ان ہی اساتذہ کا فیض ہے ۔۔۔ ابھی میں اپنے والد کے سانحہ سے بھی ابھر نہیں پایا ہوں کہ یہ دلخراش خبر ملی ۔۔

    اللہ یعقوب آسی سر کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ آمین۔
     
    • متفق متفق × 3
    • غمناک غمناک × 2
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,402
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    اللہ جی مغفرت فرمائیں۔ آمین
     
    • غمناک غمناک × 1
  10. عبد الرحمن

    عبد الرحمن لائبریرین

    مراسلے:
    1,985
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    آج حقیقتا محفل یتیم یتیم سی لگ رہی ہے۔

    اللہ آسی صاحب کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین!
     
    • متفق متفق × 1
    • غمناک غمناک × 1
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    یہ چند دن تو جی ہی نہیں چاہا یہاں آنے کو۔
    :cry:
    آئی ہوں تو اس لڑی سے کہیں اور جانے کی ہمت نہیں۔
    آئے تو جانے کے لیے ہیں لیکن۔۔۔۔۔ :cry:
     
    • غمناک غمناک × 2
    • متفق متفق × 1
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,360
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اللہ تعالیٰ آپ کے والدِ محترم کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
    • غمناک غمناک × 1
  13. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    آمین!
     
    • غمناک غمناک × 1
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آمین!
     
    • غمناک غمناک × 1
  15. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,352
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ جی جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دیں آمین۔
     
    • غمناک غمناک × 2
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللّہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
     
    • غمناک غمناک × 1
  17. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    انتہائی افسوسناک خبر--اردو محفل کا اور درخشاں ستارہ اوجھل ہوا - خدا ان کے گناہان سے درگذر کرے اور انکے ساتھ فضل و کرم کا معاملہ فرمائے الہی آمین
    میرا تعارف کی لڑی کے بعد سب سے مکالمہ ان سے ہی ہوا تھا ۔۔۔:-(
     
    • غمناک غمناک × 2
  18. کاشف اسرار احمد

    کاشف اسرار احمد محفلین

    مراسلے:
    1,219
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    آمین۔ جزاک اللہ
    آمین۔ جزاک اللہ
    آمین۔ جزاک اللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  19. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,871
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    انتہائی افسوس ناک خبر ہے۔ اللہ ان کی اگلی منزلوں کو آسان فرمائے۔ آمین
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. مقبول

    مقبول محفلین

    مراسلے:
    271
    انتہائی افسوسناک خبر ہے ۔ اللّہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں بلند درجات عطا فرمائے۔
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر