یاھو چیٹ روم میں اردو چیٹ دکھائی نہیں دیتی ؟

رحمت

محفلین
میں پہلے یاہو چیٹ روم میں اردو استعمال کرتا تھا لیکن کچھ دن ہوئے ہیں اب وہاں پر لوگ میری چیٹ نہیں دیکھ پا رہے ۔
 

الف عین

لائبریرین
پہلے تو مبارک ہو کہ یہاں پوسٹ کرنا آ گیا۔
بات واضح نہیں ہوئی کہ کیوں دکھائی نہیں دیتی، پہلے کیسے دکھائی دیتی تھی؟ آپ لکھ نہیں پاتے یا پڑھ نہیں پاتے؟
 
رحمت بھائی میرے خیال کے مطابق جس کے کمپیوٹر میں لینگویج میں اردو کو ایکٹیویٹ کیا ہوتا ہے وہ لوگ اردو پڑھ بھی لیتے ہیں اور لکھ بھی سکتے ہیں اور جن لوگوں نے یہ آپشن ایکٹیویٹ نہیں کیا ہوتا ہے ان کو آپ کی تحریر ڈبے ڈبے کی شکل میں لکھی ہوئی نظر آتی ہے۔
 
Top