یاز
محفلین
آپشن تھریاچھا تے فیر تُسی دسو سچی سچی کہ
اگر کام کے دوران ایک خفیہ کیمرہ لگ جائے، تو سب سے زیادہ کیا ریکارڈ ہوگا؟ کام، جمائیاں یا چپکے چپکے موبائل دیکھنا؟
آپشن تھریاچھا تے فیر تُسی دسو سچی سچی کہ
اگر کام کے دوران ایک خفیہ کیمرہ لگ جائے، تو سب سے زیادہ کیا ریکارڈ ہوگا؟ کام، جمائیاں یا چپکے چپکے موبائل دیکھنا؟
افوہ۔۔۔۔ موبائل ہی میں تو کھانے کا آپشن ہے۔ چپکے چپکے کسی حور کے میسیج نہیں بلکہ ملائی کوفتہ کی ریسیپی دیکھ رہے ہوں گے نا۔یار،کھانے کا آپشن بھی تو رکھو نا!
(میں نئیں کھیلتی)
اجازت ہے اب سونے کی؟ماشاء اللہ ماشاء اللہ۔ ہمیں اس انٹرویو سے جو حاصل ہونا تھا ہو لیا۔ ہمارے معزز مہمان کے لیے دنیا جنت ہے! حاضرین، اب آپ سب اپنا اپنا ٹی وی بند کر سکتے ہیں۔
جی جی بالکل درستانتظامیہ نے اب قوت بچا کر کونسا زین فورو کو دینی ہے لگا. دیں جو بھی جتنی بھی ہے۔
آپشن تھری
دیکھا۔۔۔ وہی ہوا نا۔۔۔ آپشن تھری یعنی کہ چپکے چپکے موبائل میں کھانے کی ریسیپی دیکھنا۔افوہ۔۔۔۔ موبائل ہی میں تو کھانے کا آپشن ہے۔ چپکے چپکے کسی حور کے میسیج نہیں بلکہ ملائی کوفتہ کی ریسیپی دیکھ رہے ہوں گے نا۔
برسبیل تذکرہ:وہ تو جنت میں ملنی ہیں نا۔۔۔ تسی دنیا تے ہی لبھن ٹُر پئے او
پکانے سے شغف نہیں، کچی سبزیاں کھاتے ہیں!افوہ۔۔۔۔ موبائل ہی میں تو کھانے کا آپشن ہے۔ چپکے چپکے کسی حور کے میسیج نہیں بلکہ ملائی کوفتہ کی ریسیپی دیکھ رہے ہوں گے نا۔
بہترین کلامبرسبیل تذکرہ:
فرمائیں تم سے عشق تو نیکی کمائیں کیا؟
دنیا میں مل گئے ہو تو جنت میں جائیں کیا؟
https://www.urduweb.org/mehfil/threads/دنیا-میں-مل-گئے-ہو-تو-جنت-میں-جائیں-کیا؟.89402/
فرقت کے روز و شب کی کہانی نہ چھیڑیے
یہ لازوال دکھ ہے، سنیں کیا؟ سنائیں کیا؟
https://www.urduweb.org/mehfil/threads/دنیا-میں-مل-گئے-ہو-تو-جنت-میں-جائیں-کیا؟.89402/
اچھی ہوئی بری ہوئی، ہونی تو ہو گئی
اب کیا کریں؟ خدا کو کٹہرے میں لائیں کیا؟
ہاں جی، اگر ریٹ مناسب لگ رہا ہے تو۔اجازت ہے اب سونے کی؟
جی جی وہی تو۔پکانے سے شغف نہیں، کچی سبزیاں کھاتے ہیں!
اگے چلو!
نیند والا سونا۔۔۔ اب اس کا ریٹ کیا لگے گا۔ہاں جی، اگر ریٹ مناسب لگ رہا ہے تو۔
ایتھے رکھ ناہاں جی، اگر ریٹ مناسب لگ رہا ہے تو۔
کچی سبزیاں۔۔۔۔ بینگن کیسے کھاتے ہوں گے بھلا۔پکانے سے شغف نہیں، کچی سبزیاں کھاتے ہیں!
اگے چلو!
ٹھیک ہے، سوئیے۔ امید ہے آج کچھ وضاحت طلب نہ رہا ہوگا۔ جس دن ہو بس ایک پرکار اور ایک کیلکولیٹر لگتا ہے۔نیند والا سونا۔۔۔ اب اس کا ریٹ کیا لگے گا۔
ریٹ والے سونے کی بات کل پہ چھوڑتے ہیں۔
تاج اتار کے!کچی سبزیاں۔۔۔۔ بینگن کیسے کھاتے ہوں گے بھلا۔
جی پنڈی دی بولی کج کج بول گچھنے آں پا پا جیخیراے دسو. کہ انج تے تسی چوہدریاں دے پڑوسی اوہ لیکن ماڑی موٹی پنڈی والوں کی بولی بول لیتے ہو؟
گاؤں سے تعلق موجود ہے یا مکا دتا؟
اگر تعلق ہے تو گاؤں کا چکر لگتا؟
اگر چکر لگتا تو چاؤ سے جاتے یا جی مار کر کے مجبوری میں؟
والدین اگر حیات ہیں تو کہتے تھے مجھے میرے گاؤں لے جاؤ وغیرہ
اک ہور نکتہ ہائے دقیق کڈ لیاندا ایس کڑی نےکچی سبزیاں۔۔۔۔ بینگن کیسے کھاتے ہوں گے بھلا۔
ویسے تو سینسیٹو بات ہے لیکن دنیا ہے دستو ر ہےجی پنڈی دی بولی کج کج بول گچھنے آں پا پا جی
گاؤں سے تعلق موجود
اور چکر لگتا، تاہم مجبوری میں ہی
والدین کے ساتھ ۔۔ یس
یہاں چھریاں چلا دیں تو انٹرویو کس کا لیں گے۔۔۔ الٹا ہم پر ہی کوئی دفعہ لگ جانی۔ٹھیک ہے، سوئیے۔ امید ہے آج کچھ وضاحت طلب نہ رہا ہوگا۔ جس دن ہو بس ایک پرکار اور ایک کیلکولیٹر لگتا ہے۔
مزید برآں ہم نے آپ کو درست لڑی کا رخ دکھا دیا ہے، اب چھریاں کانٹے وغیرہ ادھر چل جائیں تو فائدہ یہ ہو گا کہ ادھر یہ انٹرویو کے لیے فارمل ڈریس میں آئے ہیں اور زرہ بکتر وغیرہ زمرے سے باہر لٹک وغیرہ رہی ہے۔