یاز
محفلین
ٹی ٹونٹی کے عہد سے پہلے کے کرکٹرز میں سے:کونسے کھلاڑی آپکو لگتا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو فتح کر لیتے اگر آج کے دور میں کھیلتے تو؟
کرس کینز
لانس کلوزنر
نیتھن آسٹل
اظہر الدین
کارل ہوپر
نیز لارا، مائیکل بیون، مارک واہ، مارٹن کرو وغیرہ بھی
ٹی ٹونٹی کے عہد سے پہلے کے کرکٹرز میں سے:کونسے کھلاڑی آپکو لگتا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو فتح کر لیتے اگر آج کے دور میں کھیلتے تو؟
بار دگر خوش آمدید!عبداللہ محمد یاز
بھائی لوگو آپ دونوں کو دیکھ کر بے انتہا خوشی ہوئی ۔۔۔ کہاں تھے بھئی میں تو سب سے پوچھ پوچھ کر تھک بیٹھا یاز بھائی ۔ ۔۔ بس آپ لوگوں کو دیکھ کر وہ تھکن اتر گئی ۔۔۔
السلام علیکم اکمل بھائیعبداللہ محمد یاز
بھائی لوگو آپ دونوں کو دیکھ کر بے انتہا خوشی ہوئی ۔۔۔ کہاں تھے بھئی میں تو سب سے پوچھ پوچھ کر تھک بیٹھا یاز بھائی ۔ ۔۔ بس آپ لوگوں کو دیکھ کر وہ تھکن اتر گئی ۔۔۔
اکمل صاحب کی واپسی میں بھی آپ کے المشہور ٹیگ شدگان والے مراسلے کا اہم کردار ہو گا۔بار دگر خوش آمدید!
آپ کو دیکھ کے بھی ہم سب خوش ہو رہے ہیں ۔ کہاں گئے تھے!
سری لنکی بھول گئے آپ کو۔۔۔۔ٹی ٹونٹی کے عہد سے پہلے کے کرکٹرز میں سے:
کرس کینز
لانس کلوزنر
نیتھن آسٹل
اظہر الدین
کارل ہوپر
نیز لارا، مائیکل بیون، مارک واہ، مارٹن کرو وغیرہ بھی
وہ ٹی ٹونٹی آنے کے بعد تک کھیلا، اور چند سال ٹی ٹونٹی بھی کھیلا۔سری لنکی بھول گئے آپ کو۔۔۔۔
سنتھ جے سوریا جو باؤلروں کا بھرکس نکال دیا کرتا تھا۔
اچھا ۔۔۔۔ وہ کھیلا ہوا ہے۔۔۔ میرے یادداشت میں نہیں تھا ۔وہ ٹی ٹونٹی آنے کے بعد تک کھیلا، اور چند سال ٹی ٹونٹی بھی کھیلا۔
اس لئے اس کو شامل نہیں کیا۔
جے سوریااچھا ۔۔۔۔ وہ کھیلا ہوا ہے۔۔۔ میرے یادداشت میں نہیں تھا ۔
دل تو کر رہا ہے کہ بہترین لکھوں۔۔ لیکن میرے خیال سے ایوریج رہتا۔سعید انور ٹی ٹوئینٹی کے لیے کیسا رہتا
اسی سے یاد آ رہا ہے کہ کسی ایک ڈبل وکٹ نما میچ یا ٹورنامنٹ میں وسیم اکرم اور شاہد آفریدی کی جوڑی بھی تھی۔
عبداللہ محمد یاز
بھائی لوگو آپ دونوں کو دیکھ کر بے انتہا خوشی ہوئی ۔۔۔ کہاں تھے بھئی میں تو سب سے پوچھ پوچھ کر تھک بیٹھا یاز بھائی ۔ ۔۔ بس آپ لوگوں کو دیکھ کر وہ تھکن اتر گئی ۔۔۔
سوپر سے اوپر۔سعید انور ٹی ٹوئینٹی کے لیے کیسا رہتا
دل تو کر رہا ہے کہ بہترین لکھوں۔۔ لیکن میرے خیال سے ایوریج رہتا۔
ٹی ٹونٹی میں ایسے بلے باز بہتر رہتے جو سیٹ ہونے میں زیادہ وقت نہ لگائیں۔
تسی کہندے او تے من لینے آں۔سوپر سے اوپر۔
شاید ہاں لیکن یقیناً چل جاتے کہ انکی کچھ شاٹس مثلاً فلک اور کٹ کی مثال نہیں اور اکثر انکو کھیلنے کے لئے وہ ٹائم نہیں لیتے تھے۔
تسی کہندے او تے من لینے آں۔
لیکن اس کو کوہلی والی لائن رکھنی تھی آف سٹمپ سے باہر والی