یار زندہ صحبت باقی

فاتح

لائبریرین
پہلی خاطر تواضع اور دعوت کا حق تو حالیہ مسز عاطف بٹ کا ہے :ROFLMAO: اگر تو وہاں سے عاطف بچ گئے تو دوسرا نمبر آپ کا ہو گا پکااااااااااا
میں بھی یہی کہنے لگا تھا! :ROFLMAO:
موجودہ بھابھی سے عاطف بھائی کی "خاطر تواضع" کے بعد تو ہمیں چاول ہی ملیں گے بیوہ کرینہ کی جانب سے بانٹے جانے والے
 
تعبیر

محفلین
موجودہ بھابھی سے عاطف بھائی کی "خاطر تواضع" کے بعد تو ہمیں چاول ہی ملیں گے بیوہ کرینہ کی جانب سے بانٹے جانے والے
افففففففففففففف
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
ساجد بھائی نے شہر کی سیر کا پارٹ ٹو پوسٹ کر دیا ہے میں تو اب وہ پڑھنے لگی ہوں
 
تعبیر

محفلین
میرا موڈ اب دکھی ہو گیا ہے شفیع جی کا پڑھ کر :(:(:(
کرینہ تو میرے ساتھ ہی 'ستی' ہوجائے گی، چاول کہاں سے ملنے ہیں آپ کو؟ :ROFLMAO:
اس کے ساتھ ہی تاریخ میں شیریں فرہاد کی طرح ایک اور یادگار داستان بن جائے گی جسے لوگ عفرینہ کے نام سے دہرایا کرینگے :p
 
عاطف بٹ

محفلین
اس کے ساتھ ہی تاریخ میں شیریں فرہاد کی طرح ایک اور یادگار داستان بن جائے گی جسے لوگ عفرینہ کے نام سے دہرایا کرینگے :p
اور پھر تعبیر عرف خالہ خیرن رشتے والی 80 سال کی عمر میں اپنے بغیر دانتوں والے منہ سے آئندہ نسلوں کو بتایا کریں گی کہ اس پیار کہانی میں انہوں نے کتنا اہم کردار ادا کیا تھا۔ :p :ROFLMAO:
 
تعبیر

محفلین
اور پھر تعبیر عرف خالہ خیرن رشتے والی 80 سال کی عمر میں اپنے بغیر دانتوں والے منہ سے آئندہ نسلوں کو بتایا کریں گی کہ اس پیار کہانی میں انہوں نے کتنا اہم کردار ادا کیا تھا۔ :p :ROFLMAO:
افففففففففففففف
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
اللہ نا کرے کہ میں کبھی اس عمر تک پہنچوں
ہو سکتا ہے کہ میرا بھی کریاکرم ہو چکا ہو سیف نے مجھے زندہ چھوڑنا ہے اس قصے کے بعد :p
 
تعبیر

محفلین
سیف کو میں سنبھال لوں گا، آپ بس کرینہ کو منائیں پلیزززززز۔ :p :ROFLMAO: ;)
وہ کونسا میرے کہنے میں ہے
چلیں کسی ڈان کو سپاری شپاری دینے کا بندوبست کرتے ہیں
اب میں سونے لگی ہوں تو میری طرف سے اللہ حافظ
آپ لوگ تو فرشتے ہیں کہ نا تھکتے ہیں اور نا ہی سوتے ہیں
 
وہ کونسا میرے کہنے میں ہے
چلیں کسی ڈان کو سپاری شپاری دینے کا بندوبست کرتے ہیں
اب میں سونے لگی ہوں تو میری طرف سے اللہ حافظ
آپ لوگ تو فرشتے ہیں کہ نا تھکتے ہیں اور نا ہی سوتے ہیں
میں تو جلدی ہے سو جاتا ہوں صبح اٹھ کر دیکھتا ہوں تو پتہ چلتا ہے کہ 3،3 صفحے کالے ہوچکے ہیں:p
 
نایاب

لائبریرین
:eek::eek: میری آنکیں اس سے بھی زیادہ باہر نکل آئی ہیں :p
نایاب بھائی آپ بھی :eek:
بیوٹی تو اسکی ساری فیک ہے سرجری کے کمالات
انوسینس تو مجھے کہیں بھی نہیں ملی اس میں
ویسے پسند مجھے بھی ہے اچھی لگتی ہے
بقول دشمنان "اس قدر معصومیت ہے کہ حالتِ سجدہ میں بھی اس کا معصوم چہرہ ہی نگاہوں میں پھر رہا ہوتا ہے"۔ یقیناً اس میں بھی خالق کی تعریف کا عنصر ہی ہوتا ہو گا ذہن میں۔۔۔ اور دل پپیہے کی طرح "سبحان تیری قدرت" کی راگنی الاپ رہا ہوتا ہے۔

images

محترم بہنا
انجمن ریکھا کرینہ
بقول اپنے فاتح بھائی ان کو دیکھ زبان " سبحان تیری قدرت " کا ذکر کرنے پر مجبور ہوتی ہے ۔
حسن مجبور کر ہی دیتا ہے تعریف کرنے پر ۔
حسن کی تعریف تو دراصل حسن خلق کرنے والے کی ہی ہوتی ہے ۔
 
واہ جی واہ یہ خوب کہی کبھی کسی بوڑھی عورت کو دیکھ کر آپ مرد حضرات سبحان اللہ کیوں نہیں کہتے کہ آخر وہ بھی تو اللہ کی ہی تخلیق کردہ ہے :p
بس یہ لفظ آپ مردوں کے لیے گوری رنگت کے لیے ہی کیوں ہوتا ہے؟؟؟
 
عاطف بٹ

محفلین
آج نا ٹی وی پر گانا آ رہا تھا تیری میری کہنای ہے مشکل
تو بے ساختہ میری ہنسی چھوٹ گئی یہ سوچ کر کہ آپ کی سچویشن پر کتنا فٹ ہے نا :p
لگتا ہے آج کل آپ دن رات میری اور کرینہ کی پریم کہانی کے بارے میں ہی سوچتی رہتی ہیں! :) ;)
 
Top