مبارکباد یاد آ رہی ہے

شمشاد

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
تھوڑا انتظار
کتنا انتظار ہوتا ہے؟؟؟
قیصرانی نے کہا:
F@rzana نے کہا:
تفصیلی احوال بتادیں پلیز(لیں پوچھ تو لیا)
پھر تھوڑا سا انتظار کریں کہ میں سارا لکھ لوں تاکہ پھر اسے پوسٹ کیا جا سکے :D

وہ جو کہتے ہیں ناں تم پانچ منٹ ٹھہرو میں بس ایک گھنٹے میں‌ آیا، بس اسی حساب سے سمجھ لیں۔
 
Top