مبارکباد یاد آ رہی ہے

F@rzana

محفلین
ابھی ابھی ایکدم سے احساس ہوا کہ میرے نام کے ساتہ ماہر لکھا ہوا آرہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ہیں ۔۔۔۔یہ کیا ہوا۔۔۔۔۔پھر بھید کھلا۔ ۔ ۔ واؤ
لیکن قیصرانی کی بہت یاد آرہی ہے۔۔۔۔۔۔
ہمارے با با ہاتھی، منصب بدلنے سے ایک آدھ پوسٹ پہلے ہی دھاگہ کھول دیتے ہیں :lol:

آج میں کافی دیر سے آن لائن ہوں اور بابا ہاتھی کا پتہ ہی نہیں :(
 

F@rzana

محفلین
تھینکس ‘‘زکریا‘‘

کیا خیال ہے لکھ دوں‘- - - ل ؟ :lol: :lol:

نہیں نہیں نہیں
نئیں لکھا نا
آنکھیں کیوں دکھا رہے ہیں :(
 

F@rzana

محفلین
اتنی دیر سے تو دیکھ رہی ہوں، پھر بھی؟؟؟

دیکھتے دیکھتے آنکھیں ‘بھینگی‘ ہورہی ہیں

8)
:lol:
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ نے بلایا اور میں آگیا۔ ابھی آتے ہی پتہ چلا کہ میری عدم موجودگی میں کتنے ہزار پیغامات آچکے ہیں

اس لیے دیر کی معذرت

مبروک
 

الف عین

لائبریرین
ابھی میں بھی محفل کے ارکان کی فہرست کو اعداد و شمار کے حساب سے ترتیب دے رہا تھا تو پتہ چلا، اور سوچا کہ ایک تانا بانا کھول دوں ، لیکن ادھر یہ نظر آ‌گیا۔ مبارک ہو فرزانہ ہزاری منصب۔ اور غالب سے معذرت کے ساتھ کہ ہر عدد کی ہو قدر پچاس ہزار۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم فرزانہ۔ مبارک ہو اور ویلکم بیک۔ آپ کو دوبارہ یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔ یہ اور بات ہے کہ آپ کی اور زکریا کی باتیں مجھ معصوم کے سر پر سے گزر گئی ہیں۔
 
کیا بات ہے ، ہزار پیغام ہوگئے ہیں اور مہارت کا باقاعدہ عہدہ بھی مل گیا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ مقام جو پہلے شہر یا قصبہ تھا بدل کر پورا انگلینڈ کر لیا ہے۔

ماہر تو بڑے لوگ ہوئے ہیں مگر آج کل محسن اور ماہر چن چن کر ہو رہے ہیں لوگ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
نبیل نے کہا:
یہ اور بات ہے کہ آپ کی اور زکریا کی باتیں مجھ معصوم کے سر پر سے گزر گئی ہیں۔
فرزانہ صاحبہ کے گزشتہ کچھ پیغامات میں انہوں‌نے زکریا بھائی کے نام کو “زکریا“ کرکے لکھا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ “زکریا“ نہ لکھیں، کہ میں صرف زکریا ہوں :)
 
Top