ظفری
لائبریرین
تیلے شاہ ۔۔۔ یہ ویسا والا تو رعب نہیں ہے کہ ۔۔۔تیلے شاہ نے کہا:ارے نہیں جناب
میں تو آپکو پہلے ہی بتا چکا ہوں کے بڑا روب شوب ہے اپنا
ہمیں تو بلی مارنے کی بھی ضرورت نہیں ہے
![]()
ایک صاحب نے اپنے دوست سے کہا ۔۔۔ پتا ہے کل میرے رعب کی وجہ سے میری بیوی میرے پاس گھٹنوں گھٹنوں چل کر آئی اور پتا ہے کیا کہا ۔
“ کیا کہا“ ۔ دوست نے حیرت سے دریافت کیا ۔
کہنے لگی چُپ چاپ پلنگ کے نیچے سے نکل آؤ ۔ میںکچھ نہیں کہوں گی ۔ اُن صاحب نے معصومیت سے کہا ۔
