ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جناب گرمی کا تو پوچھیں ہی نہیں، اگست کا آج آخری دن ہے پھر بھی گرمی زوروں پر ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھلا یہ بھی کوئی کہنے کی بات ہے۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ سب مسلمانوں پر اپنی رحمت نازل فرمائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
گھر والوں کے ساتھ پاکستان میں عید منانے کا پروگرام ہے اس دفعہ۔ بہت عیدیں یہاں منا لیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top