ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

یوں تو میں یہ کہنے والا تھا کہ اپیا اپنا بلاگ سیارہ پر کیوں نہیں رجسٹر کرا لیتیں؟ اب تو آپ کا بلاگ خاصہ پرانا اور میچیور ہو چکا ہے۔
 

خوشی

محفلین
ہم کیا کریں اب کس سے لکھیں

بلاگ کا ہمیں اتنا تجربہ نہیں اور نہ ہی کوئی سمجھانے والا ھے ،
 

خوشی

محفلین
نادانی تھی ہماری تو ہم سمجھ بیٹھے کہ ہم کچھ لکھ سکتے ھیں جسے لوگ پڑھیں گے شوق سے
 
میں تو کہہ رہا ہوں کہ لوگوں کو آپ کی تحریر بالکل پسند آئے گی لیکن وہ لوگوں تک پہونچے ت سہی۔ اور لوگوں تک پہونچانے کا ہی ایک طریقہ ہے سیارے میں ریجسٹریشن۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top