ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

خوشی

محفلین
نالائقی ہوتی ھے بھائیوں کی سراسر ورنہ بہنیں کہاں بھائیوں سے جدا ہوناچاھتی ھیں
 

شمشاد

لائبریرین
کیسی گرما گرمی اعجاز بھائی، یہ پیار سے یا دھونس دھاندلی سے اپنی ہر بات منوا لیتی ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top