ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
یہ بھی پوچھنے کی بات ہے؟ عندلیب بہن بے بیوں سے فارغ ہوں تو آئیں
 
ہاں پوچھنے کی بات کیوں نہیں ہے بٹیا؟ پوچھنا تو یہ بھی تھا کہ ہمارے چھوٹو سرکار کیسے ہیں اور ان کی چشم بد دور تصویریں کب دیکھنے کو ملیں گی؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو مشکل ہے سعود بھائی، یہ بی بی نے ایسے ہے جیسے محفل سے ناطہ ہی توڑ لیا ہے۔
 
نہیں شمشاد بھائی مصروفیات کا ہی معاملہ ہوگا ورنہ محفل سے ناطہ توڑنا کچھ اتنا آسان نہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
کچھ میں بھی سنوں کہ کیا ہو رہا ہے،
اور یہ کہوں کہ واپس آ گیا ہوں حیدر آباد۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
قبلہ آپ ہی کا تو انتظار تھا، کہیے کیسی گزری حیدر آباد میں۔ موسم کیسا تھا وہاں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top