ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

شمشاد

لائبریرین
فکر لگ گئی ہے مجھے تو، اگر گننے میں کچھ غلطی ہو گئی تو سارا فارمولا بگڑ جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
عین ممکن ہے وہ بھی غلطی کر جائے لیکن وہ گننے کے معاملے میں کم ہی غلطی کرتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top