ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

ظاہر ہے آپ کو یاد دہانی کرانے کے لئے کہہ رکھا تھا تو میں بھول بھی جاتا تو آپ کا فرض بنتا تھا کہ یاد دلائیں۔ ویسے سچ یہ ہے کہ میں بھولا ہی نہیں تھا۔
 

خوشی

محفلین
حیرت ھے پھر تو ، اور اس سے بھی زیادہ حیرت اس بات پہ ھے کہ روزانہ آنے کے باوجود آُ نے کافی دنوں بعد بات ہو رہی ھے
 

خوشی

محفلین
جناب مگر ہم تو اسے بہانہ ہی کہیں گے جنہیں ملنا ہو انھیں بندہ مل ہی لیتا ھے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top