ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

فہیم

لائبریرین
ظالم نظروں تم نے مجھ کو دیکھو مرجاؤں گا۔
او جانے جانا مرجاؤں گا۔

یہ گانا سنا ہے کسی نے۔
 

فہیم

لائبریرین
ضرور پھر آپ نے نہیں سنا۔
کیونکہ یہ فلم کا نہیں بلکہ پرائیوٹ سونگ ہے۔
علی حیدر کا۔
 

خوشی

محفلین
جی درست فرمایا آپ نے فورم پہ چکر لگا کے دھیان بتانے کا کسی دوست نے مشورہ دیا تھا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top