ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

جیہ

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ میں گڑبڑا گئی تھی۔

عید اچھی گزری۔ سب سے ملے اور عید کے تیسرے دن ایک شادی بھی اٹینڈ کی
 
نہیں بٹیا گڑبڑانے والی کوئی بات نہیں اطمینان سے لکھا کریں۔ اور خوشی ہوئی کہ عید خوشگوار گزری۔ اب بس میری توقعات ت آپ جانتی ہی ہیں۔ :)
 

جیہ

لائبریرین
مجھے اعتراض تو نہیں مگر توقعات کسی سے وابستہ نہیں کرتے۔ پشتو کا ایک شعر ہے ترجمہ پیش خدمت ہے

اگر صنم اپنی خوشی سے کچھ دے تو خوش ہو
ورنہ اس سے مانگنا کچھ اچھی بات نہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top