ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

الف عین

لائبریرین
حقیقت یہ ہے کہ میں دل پر کچھ نہیں لیتا، کیوں بے کار دل کا وزن بڑھاؤں، پہلے ہی کمزور ہو گیا ہے!!
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ بھی ہر وقت یہی کہتی رہتی ہے کہ میرا دل کمزور ہے جبکہ اصل میں ہے بڑے مضبوط دل والی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top