ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

طبیعت کیسی ہے حال احوال کیسے ہیں ان سب باتوں کی اطلاع نہیں دی اپیا نے کئی دنوں سے اس لئے خبر لینے کی نوبت آ گئی۔ :)
 
سرکار نمبر دینے میں عجلت کربیٹھے ورنہ ابھی صبر میں لاحقہ لگا کر صبرینا بنانے کا بھی ارادہ تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
زیادہ نمبر اسی لیے دے دیے تھے کہ بعد میں آپ جو بنائیں گے اس کے نمبر بھی شامل ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top