ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

الف عین

لائبریرین
صحیح تو یہی ہے کہ طواف صرف بیت اللہ کا کیا جاتا ہے، اور امسال حج کا بھی پلان ہے دوبارہ۔بہت دن ہو گئے۔۔
 

الف عین

لائبریرین
ڈر ہے کہ سعودی عرب میں زیادہ نہ گھوم سکوں، صرف جدہ شاید جانا ہو مکہ اور مدینہ کے علاوہ۔ شمشاد سے فون پر بات ہو سکتی ہے، اور ملاقات ہی ہو سکے تو کیا بات ہے!!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top