ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

خوشی

محفلین
خیر سے بس کس روٹ پہ چلانے کا ارادہ ھے اور اس کا دیوار پہ لکھوانے سے کیا کینکشن
 
حد ہو گئی یعنی آپنے کبھی اپنے ملک میں بس کی کھڑکیوں سے سر نکال کر دیواروں پر لکھے بڑھے بڑے اشتہارات نہیں پڑھے؟
 
جی اپیا مزہ تو اسی میں تھا کہ لوگ ڈنٹتے تھے لیکن خود کھڑکی پر بیٹھنے کا موقع مل جائے تو باز بھی نہیں آتے تھے۔
 

خوشی

محفلین
ثبوت کے طور پہ اس کی نقل فرما لیں اب مجھ پہ ث آئی تو مجھ سے برا کوئی نہ ہو گا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top