پورا لکھو ۔۔ کہ گلا دبا دوگی میرا۔۔گ گ گ گ گ گ
صاحب ۔۔ آفت نے سن لیا تو سر پکڑ کر روئے گی۔۔ کہ آفت کی پرکالہ ( جیہ) کو آفت کہا جارہا ہے ۔کیوں جان آفت میں ڈال رہے ہیں مغل بھائی؟
تمھیں اور کس کو۔۔۔۔قسم کھا کر بتائیں آفت کس کو کہا؟![]()
تو نہ کرو بھئی ہم نے کون سے ہاتھ جوڑنے ہیں ۔۔غیر ممکن ہے کہ ہم کی بات پر یقین نہ کریں۔