ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

فی الحال تو سونے جا رہا تھا پر جویریہ بٹیا کی آمد اب کچھ دیر روکے گی مجھے۔ جلدی جلدی جویریہ بٹیا اپنی اور چھوٹو کی خیریت بتا دیں۔
 

جیہ

لائبریرین
غریب الوطنی میں یہی تو قباحت ہے کو رات گئے جاگنے سے روکنے والا کوئی نہیں ہوتا،
یہاں سب خیریت ہے۔ اور آپ آرام کریں اب
 
عجیب بے ترتیب سا ہو کر رہ گیا ہے سونے جاگنے کا وقت۔ خیر آنے والے ہفتے سے اگلا سیمیسٹر شروع ہو رہا ہے تو سب کچھ ٹھکانے لگ جائے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top