ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

اشتیاق علی

لائبریرین
جی میرے خیال سے شمشاد بھائی سے پوچھا جائے کہ انہیں کون سا پسند ہے ۔ میرے خیال سے یا گاجر کا حلوہ۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
فی الحال مجھے تو ان فقیروں کے بارے میں علم ہے جو کہ صدا لگا کر گلیوں ، کوچوں میں مانگتے ہیں۔ پروفیشنل فقیر
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top