ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

الف عین

لائبریرین
دن رات الٹے ہو گئے ہیں میرے بھی، رات امریکہ پہنچ چکا ہوں نا، اب لاگ ان کیا ہے محفل میں۔
 

فہیم

لائبریرین
تو پھر کیا ڈش پیش کی جائے۔
مینگو اسکوائش پیئں گے۔ لیکن اب صرف ایک چوتھائی بوتل ہی باقی چھوڑا ہے میں‌ نے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top