ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

یوں تصویری بریانی کھانی ہے تو ابھی لیجئے ورنہ ہم تو سوچ رہے ہیں کہ آپ ہندوستان آئیں تو چاچو کے گھر چلیں گے حیدراباد وہاں کھائیں‌گے۔

chicken_biryani.jpg
 

جیہ

لائبریرین
ظلم ہے یہ سسٹر عندلیب کے ساتھ۔ وہ بے چاری آپ کو تب یاد آتی ہیں جب ع کی باری ہو۔ کم از کم ان کی بے بیوں کا حال ہی پوچھ لیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top