ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

خوشی

محفلین
رات میں ٹی وی پہ دیکھ رہی تھی انڈیا میں ساڑھیاں بڑی خوبصورت ملتی ھیں ، اب آُپ اسے محض ایک جملہ سمجھیں یا فرمائش:)
 
ذو معنی جملہ تھا اس لئے فوراً سمجھ گیا۔ آپ اپنی پسند کی کچھ تفصیل بتا دیں تو میں والدہ کو کہہ کر آپ کے لئے بھجوا دیتا ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top