ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

عثمان رضا

محفلین
یہاں بھی اکثر پھل مل جاتے ہیں پر پاکستانی آم نہیں‌ملتا پورے سال- لوکل آم بھی ملتے ہیں‌پر زمین آسمان کا فرق ہے دونوں میں
 

فہیم

لائبریرین
نایاب ایسے ہی تھوڑی سمجھے جاتے۔
یہاں کےآموں‌ کی خوشبو اور ذائقہ
بہت زبردست ہوتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top