ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

dxbgraphics

محفلین
ارے بھائی صاحب وقت ملے تب تلاش ہوگی۔ جب تلاش ہوگی تب ہی نتائج ممکن ہیں اور جب نتائج مل گئے آپ کو بتادونگا۔
 

شمشاد

لائبریرین
گر میں بتا دوں تو کیا انعام دیں گے؟
ویسے یہ لفظ مہمل کہلاتا ہے جیسے کہ
روٹی شوٹی
کرسی ورسی
نوکری شوکری
پانی وانی
وغیرہ
 

شمشاد

لائبریرین
قبلہ میں کیا اور میری بساط کیا، یہ تو استادوں کی جوتیاں سیدھی کرنے کا صدقہ ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top