ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

شمشاد

لائبریرین
یہی کہ تبسم نے بتایا ہے کہ اس کی باجی بھی محفل میں ہے۔ اب اس کی شناخت کرنی ہے کہ تبسم تو بتا نہیں رہی۔
 

کھوکھر

محفلین
غور سے دیکھتے تو پتہ چلتا کئی دفعہ ڈبل پیغام ہوجاتے ہیں وہ تو فورا ٹھیک کرلیتا ہوں تو بچت ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top