یہ لیجئے نیا سلسلہ شروع۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 6، 2012 #14 طوطے میرے اداس ہو گئے تھے میرے بغیر، کہ میں پاکستان جانے کے وقت کسی کے گھر چھوڑ گیا تھا۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 6، 2012 #15 ضروری تھا ان کا ناراض ہونا ۔ ایسے تھوڑی کسی کے گھر چھوڑ کر جاتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 6، 2012 #16 صحیح کہہ رہے ہیں، لیکن میں بھی کیا کرتا، ان کو گھر پر چھوڑ کر بھی تو نہیں جا سکتا تھا ناں۔