ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

پپو

محفلین
وہاں سے آگے کیا بس نہیں ملتی
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

شمشاد

لائبریرین
قبل اس کے کہ آپ کا کی بورڈ مکمل جواب دے جائے، اس کو تبدیل کر لیں، لگتا ہے اس کی shift کی کُنجی کام نہیں کر رہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ط اور ت میں کوئی خاص فرق تو نہیں کہ ط سے بھی طوطا لکھ سکتے ہیں اور ت سے بھی توتا لکھ سکتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
صحیح طور پر آپ کو علم نہیں ہے۔ ابو الکلام آزاد نے طوطے کو ت سے ہی لکھا ہے۔ توتا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top