ہی ہی ہی :D

نیلم

محفلین
image-1_zpsc64cec9f.jpg

:D
 
حسینی

محفلین
ویسے جن کی وجہ سے یہ حالات ہیں ان کو ہم عوام نے ہی تو منتخب کیے ہیں۔
کیا خیال ہے؟؟ اگلی دفعہ پھر ان کو ووٹ دینے کا موڈ ہے؟؟
 
نیلم

محفلین
ویسے جن کی وجہ سے یہ حالات ہیں ان کو ہم عوام نے ہی تو منتخب کیے ہیں۔
کیا خیال ہے؟؟ اگلی دفعہ پھر ان کو ووٹ دینے کا موڈ ہے؟؟
جی نہیں میں نے تو نہیں دیا انہیں وؤٹ
ہم پہلے سے ہی اچھے سے جانتے تھے اس پارٹی کو:D
اسی لیئے پہلے بھی نہیں دیا آگے تو اللہ میری توبہ :D
 
حسینی

محفلین
جی نہیں میں نے تو نہیں دیا انہیں وؤٹ
ہم پہلے سے ہی اچھے سے جانتے تھے اس پارٹی کو:D
اسی لیئے پہلے بھی نہیں دیا آگے تو اللہ میری توبہ :D
تو کس پارٹی کو دیا تھا؟؟
ویسے ووٹ دیں تو بھی مصیبت۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ دیں تو اور مصیبت:heehee:
بس اچھے امیدوار الیکشن میں لانے کی ضرورت ہے۔ ۔ ۔جو کم از کم ُ پاکستان کے ساتھ تو مخلص ہو۔ ۔ اپنے ساتھ مخلص ہو۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سارے سیاستدان سب کے سب نالائق اور خائن ہیں ان سب کی جائدادیں ضبط کر لی جائیں اور عوام کو ان کا پیسہ واپس لوٹا دیا جائے، ان سب میں سے کوئی ایک بھی اس قابل نہیں کہ اسے ووٹ دیا جائے۔
 
حسینی

محفلین
سارے سیاستدان سب کے سب نالائق اور خائن ہیں ان سب کی جائدادیں ضبط کر لی جائیں اور عوام کو ان کا پیسہ واپس لوٹا دیا جائے، ان سب میں سے کوئی ایک بھی اس قابل نہیں کہ اسے ووٹ دیا جائے۔

اس کام کے بعد آگے کیا کیا جائے؟؟ حل کیا ہے؟؟
 
حسینی

محفلین
سوچتے ہیں اس بارے میں کہ ان سیاستدانوں کا کیا کیا جائے!

حل یہ ہے کہ سب سے پہلے ہر شخص ایمانداری اپنائے اپنی روز مرہ زندگی میں۔

یقینی بات ہے تبدیلی کا آغاز انسا ُن اپنے آپ سے شروع کریں۔
ویسے میرے خیال میں ووٹ دیتے وقت انسان کو ہزار بار سوچنا چاہیے کہ ہم کس کو ووٹ دے کر اپنے اوپر مسلط کر رہے ہیں۔
آیا یہ اس قابل ہے کہ ہمارے اوپر حکمرانی کر سکے؟؟؟ یہ نہ ہو کہ بقول عزیزی قیمے کی اک نان کے لیے ہم وو ِٹ دیں!
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بالکل درست

علاوہ ازیں سیاسی جماعتیں جو اپنے اپنے منشور پیش کرتی ہیں ان کا جائزہ بھی لینا چاہیے سیاستدانوں کے قول و فعل کے عکس میں۔
 
حسینی

محفلین
بالکل درست

علاوہ ازیں سیاسی جماعتیں جو اپنے اپنے منشور پیش کرتی ہیں ان کا جائزہ بھی لینا چاہیے سیاستدانوں کے قول و فعل کے عکس میں۔

اور یہ بھی ملحوظ رہے کہ احادیث کے مطابق مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا۔۔۔۔
 
نیلم

محفلین
تو کس پارٹی کو دیا تھا؟؟
ویسے ووٹ دیں تو بھی مصیبت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ نہ دیں تو اور مصیبت:heehee:
بس اچھے امیدوار الیکشن میں لانے کی ضرورت ہے۔ ۔ ۔جو کم از کم ُ پاکستان کے ساتھ تو مخلص ہو۔ ۔ اپنے ساتھ مخلص ہو۔
جی لیکن مجھے پیپلزپارٹی سے بہتر لگتی ہے ن لیگ
 
Top