آج یہاں مدرز ڈے منایا جا رہا ہے۔۔۔۔ ۔ میں نے بھی صبح صبح اٹھ کر اپنی امی کو وش کیا اور ان کو آج ایک بار پھر بتایا کہ وہ دنیا کی سب سے اچھی اور سب سے پیاری ماں ہیں
انہوں نے کہا کہ وہ اس لیے سب سے پیاری ہیں کیونکہ وہ ہماری ماں ہیں
آئی لو یو سو مچ پیاری امی جی
جی بھیا یہ رشتہ ہی ایسا ہے
ویسے میری امی واقعی میں ہی دنیا کی سب سے اچھی امی ہیں