مبارکباد ہیپی برتھ ڈے عینی آپی

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
محترم بہنا سالگرہ کی دلی دعاؤں بھری ڈھیروں مبارک باد
خدا کرے کہ اس سال آنکھوں میں چمکتی دل میں مہکتی خواہش حقیقت کا پھول بن کر کھلے ۔۔۔۔
سدا خوش و شادوآباد رہیں ،،، آمین

آمین!

جزاک اللہ احسن الجزاء بھیا

بے حد ممنون ہون آپ کی دعاؤن پر!
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے بابا!! کہنا بھی نہیں تھا شکریہ
اچھی بات نہیں ہوتی۔۔ اب سالگرہ کی وجہ سے آپ کی بچت ہوگئی نہیں تو سزا بھی ملنی تھی بچو! :happy:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
The-Romantic-Single-White-Rose-HD-Wallpaper.jpg
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین

بے حد خوبصورت پری بچے! :) :) :) :) :) :) :)
ارے بابا!! کہنا بھی نہیں تھا شکریہ
اچھی بات نہیں ہوتی۔۔ اب سالگرہ کی وجہ سے آپ کی بچت ہوگئی نہیں تو سزا بھی ملنی تھی بچو! :happy:
ارے بابا!! کہنا بھی نہیں تھا شکریہ
اچھی بات نہیں ہوتی۔۔ اب سالگرہ کی وجہ سے آپ کی بچت ہوگئی نہیں تو سزا بھی ملنی تھی بچو! :happy:

افیییی! شکر بچت ہوگئی :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
عائش پری نے تو اپیا کو پوری بہار بھیج دی! :) :) اور جوابا عائش پری کے لیے سفید پھولون کی سی بہت سی دعائین
اور ڈھیر سارا پیار! :)
اور آپ کے لیے بھی ڈھیر ساری دعائیں اور بہت سا پیار!! بلکہ ابھی لینا چاہیں تو ابھی لے لیں اپنا سر نیچے کرکے۔۔ :happy::love:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
سالگرہ بہت مبارک ہو @قرۃ العین اعوان ۔
یونہی خوشیاں بانٹتی رہیں ، کامیابیاں سمیٹتی رہیں ، سکون کی دولت سے مالا مال ہوں اور خوش رہیں ہمیشہ۔آمین
 
Top