مبارکباد ہیپی برتھ ڈے عینی آپی

عائشہ عزیز

لائبریرین
آج ہماری پیاری سی قرۃالعین اعوان آپی کی سالگرہ ہے جو محفل پر آتے ہیں میری دوست بن گئی تھیں۔ :)

ہیپی برتھ ڈے فرینڈ :)
آپ بہت اچھی ہیں۔ یوں ہی پیاری پیاری باتیں لکھا کریں محفل پر۔۔
اور
یہ کہ
جیتی رہیں! خوش رہیں! :)

اور یہ رہی آپ کی آئس کریم۔۔ لیکن افطار کے بعد کھائیے گا:)

DSC01154.jpg
 
ماہی احمد

لائبریرین
ہیپی برتھڈے عینی آپی :)
Clip-art-of-single-slice-of-%20layered-birthday-cake.gif

animated-birthday-cake.gif

جیتی رہیں سدا خوش رہیں۔۔۔
اللہ پاک آپ سے ہمیشہ خوش رہے :)
happy-birthday-smiley-balloons.gif

اور یہ کہ آپ مجھے بہہہہہہہت اچھی لگتی ہیں :)
liefde57.gif

قرۃالعین اعوان

[/QUOTE

ارے واہ زبردست!

:) :) عائش پری بے حد بلکہ حد سے سوا شکریہ اتنی محبت اور اپنائیت کا اگرچہ شکریہ کہہ کر حق ادا نہین ہو سکتا :)
 
نایاب

لائبریرین
محترم بہنا سالگرہ کی دلی دعاؤں بھری ڈھیروں مبارک باد
خدا کرے کہ اس سال آنکھوں میں چمکتی دل میں مہکتی خواہش حقیقت کا پھول بن کر کھلے ۔۔۔۔
سدا خوش و شادوآباد رہیں ،،، آمین
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ہیپی برتھڈے عینی آپی :)
Clip-art-of-single-slice-of-%20layered-birthday-cake.gif

animated-birthday-cake.gif

جیتی رہیں سدا خوش رہیں۔۔۔
اللہ پاک آپ سے ہمیشہ خوش رہے :)
happy-birthday-smiley-balloons.gif

اور یہ کہ آپ مجھے بہہہہہہہت اچھی لگتی ہیں :)
liefde57.gif

بہت خوبصورت!

بے حد شکریہ ماہی! یہ اچھائی خود ہمارے دل مین ہوتی ہے نا جو آنکھون کی صورت دوسرون مین ہمین دکھائی دیتی ہے :)
 
Top