آج ہیلووین ہے۔ بچے ٹرک یا ٹریٹ کے لئے گھر گھر جا رہے ہیں۔ ہر کچھ منٹ بعد گھر کی گھنٹی بجتی ہے اور دروازے پر مختلف کاسٹیوم میں بچے ہوتے ہیں۔ میری بیٹی کو candy بانٹنے کا بہت شوق ہے۔ اس لئے میرے ساتھ دوڑی جاتی ہے اور تمام بچوں میں تقسیم کرتی ہے۔
کچھ دیر پہلے ہم بھی اپنے آس پاس کے تمام گھروں سے ہو کر آئے ہیں جہاں ہیلووین کی ڈیکوریشن باہر موجود تھی۔ وہاں سے کافی چاکلیٹ، ٹافیاں وغیرہ اکٹھی کیں۔
کچھ دیر پہلے ہم بھی اپنے آس پاس کے تمام گھروں سے ہو کر آئے ہیں جہاں ہیلووین کی ڈیکوریشن باہر موجود تھی۔ وہاں سے کافی چاکلیٹ، ٹافیاں وغیرہ اکٹھی کیں۔

کہا تو یہی تھا انہوں نے کہ ہیلووین پر ریلیز کریں گے۔ دیکھتا ہوں اگر اچھا پرنٹ آ گیا ہو ٹورنٹس پر۔
ہاں نا رات میں ، مناہل اور اسکی فرینڈز گھر گھر جاکر باسکٹ بھر کے چاکلیٹس ، لالی پاپ اکھٹی کرکے لائیں ہیں 